را جن پور (ڈسٹر کٹ رپورٹر ) آل پا کستا ن مسلم لیگ تحصیل را جن پور کی
نتظیم نومنتخب کی گئی اس سلسلے میں ملک سجا د حسین بو ہڑ کو تحصیل را جن
پور کا جنر ل سیکر ٹر ی نا مز د کر دیا گیا اس موقع پر ملک سجا د حسین بو
ہڑ نے آل پا کستا ن مسلم لیگ کے سر بر اہ جنر ل (ر) پر و یز مشر ف پر بھر
پور اعتماد کا اظہار کیا ہے اور کہا ہے کہ پا کستا ن کو ایک مر تبہ پھر پر و
یز مشر ف کی قیا دت کی ضر ور ت ہے علا وہ ازیں ضلعی صدر غلا م یسٰین ڈینہ
،تحصیل صد ر مخد و م مجا ہد عباس کا ظمی دیگر کا ر کنا ن مجید انجم ،اسلم
شا د ،شیر علی سو نتر ہ ،جمیل احمد سو نتر ہ ،نعمان ملک نے ملک سجا د حسین
بو ہڑ کو آل پا کستا ن مسلم لیگ تحصیل را جن پور کا جنرل سیکرٹر ی نا مز د
ہو نے پر مبا ر کباد پیش کی ہے اور نیک خو اہشا ت کا اظہا ر کیا ہے
0 comments:
Post a Comment