Feature Top (Full Width)

Saturday, 4 June 2016

راجن پور پولیس مجاہد اقبال برمانی ڈی ایس پی روجھان کی خدمات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے۔ غلام مبشر میکن

را جن پور ( ڈسٹر کٹ رپورٹر )ڈسٹرکٹ پولیس لائن راجن پور میں ڈی ایس پی روجھان مجاہد اقبال برمانی کاتبادلہ کوٹ ادو ہونے پر انکے اعزاز میں ایک پروقار الوداعی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔تقریب کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر راجن پور غلام مبشر میکن نے کہا کہ راجن پو رپولیس مجاہد اقبال برمانی کی خدمات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے ۔ اس موقع پر ڈی پی اوراجن پور نے مجاہد اقبال برمانی کواعزازی شیلڈ دی۔تقریب میں ڈی ایس پی صدر راجن پور، ڈی ایس پی ہیڈکوارٹرز، SHOsسرکل صدر اور جملہ عملہ دفتر پولیس بھی موجودتھے

0 comments:

Post a Comment

 

Subscribe to our Newsletter

Contact our Support

Email us: youremail@gmail.com

Our Team Memebers