Feature Top (Full Width)

Tuesday, 21 June 2016

پیپلز پا رٹی غریبو ں ،مز دوروں ،کسانو ں کی جما عت ہے سرور عبا س

را جن پو ر (ڈسٹر کٹ رپورٹر ) پیپلز پا رٹی جمہو ریت کی بقا ئے کے لئے اور غر یب عوا م کے حقو ق کے لئے جد و جہدجا ر ی ر کھے گی ان خیا لا ت کا اظہا ر سا بق ڈوثیر نل صدر پی پی پی سرور عبا س ایڈ ووکیٹ نے اپنے ایک بیا ن میں کیا انہو ں نے کہا کہ بلا ؤ ل بھٹو اپنی شہید والد ہ اور شہید نا نا کے مشن کو لیکر آگے بڑ ھ ر ہے ہیں آئند ہ الیکشن فیئر اور غیر جا نبد ار ہو ئے تو پیپلز پا رٹی پو ر ے ملک میں واضح اکثر یت حا صل کر کے ایک با ر پھر عوا می حکو مت قائم کر ے گی انہو ں نے کہا کہ پیپلز پا رٹی غریبو ں ،مز دوروں ،کسانو ں کی جما عت ہے اور عوا م کے حقو ق کی خا طر جد وجہد جا ر ی رکھے ہو ئے ہے سا بق صدر آصف علی زرداری اور چیئر مین بلا ؤ ل بھٹوزرداری بہتر ین حکمت عملی سے کا م کر ر ہے ہیں کا رکنا ن اپنے عظیم قا ئد بلا ؤ ل بھٹو کو ملک کا وز یر اعظم بنا کر دم لیں گے آ مر یت کے پر ودہ خو د سا ختہ پیپلز پا رٹی کو دبا نہیں سکتے مسلم لیگ ن اور تحر یک انصا ف کی سیا ست ہمیشہ کے لئے دفن ہو جا ئیگی حکمر انو ں کی غلط اور نا قص پا لیسو ں کی بد ولت ملک آج بحر ان کا شکا ر ہے

0 comments:

Post a Comment

 

Subscribe to our Newsletter

Contact our Support

Email us: youremail@gmail.com

Our Team Memebers