راجن
پور ( ڈسٹر کٹ رپورٹر)پاکستان رینجر پنجاب ملکی دفاع اور شہری دفاع کے
ساتھ ساتھ عوام کی فلاح میں بھی سر گر م عمل ہے۔ان خیالات کا اظہار ٹاسک
فورس کے کمانڈر نے راجن پور کی مختلف علاقوں میں مفت آٹا کی تقسیم کرتے
ہوئے کیا۔انہوں نے کہا کہ اس بابرکت ماہ میں غریب اور مستحق افراد میں
100بیگ تقسیم کئے جا رہے ہیں۔ان علاقوں میں ہیڈ حامد،ماڑی،بنگلہ ہدایت اور
دیگر شامل ہیں۔
0 comments:
Post a Comment