را
جن پور(ڈسٹر کٹ رپورٹر) گلا بی سنڈی خطر ناک کیڑ ا ہے کپا س کے کا شتکا ر
ہفتہ میں دو با ر ہ فصل کا معا ئنہ کر یں،گلا بی سنڈ ی کپا س کی فصل کا خطر
نا ک کیڑا ہے اسکا نقصا ن فصل کی چنا ئی کے وقت عیا ں ہو تا ہے اس کی سنڈ ی
کا حملہ کر کے پھو ل کو مد ھا نی نما بنا دیتی ہے اور ٹنڈ ے میں بیچو ں کو
جو ڑ کر بند کر دیتی ہے اس کی وجہ سے پچھلے سال کپا س کی پید وار میں نما
یا ں کمی نو ٹ کی گئی ہے کا شتکا ر ہفتہ دو با ر ہ فصل کا معا ئنہ لا زمی
کر یں ان خیا لا ت کا اظہا الیا س رضا کلا چی اسسٹنٹ ڈا ئر یکٹر پیسٹ وار
ننگ اینڈ کنٹر و ل کو الٹی آف پیسٹی سا ئیڈ را جن پو ر نے فتح پو ر مر کز
اور کو ٹلہ حسن شا ہ مر کز بنگلہ اچھا میں گلا بی سنڈ ی کے تد ار ک کے حو
الے سے کا شتکا رو ں کے اجتماعا ت سے خطا ب کر تے ہو ئے کیااس مو قع پر
ڈاکٹر رحمت اللہ ضلعی آفیسر سو ائل فر ٹیلیٹی اور را حت را شد زرا عت آ
فیسر پلا نٹ پر وٹیکشن نے اپنے اپنے خیال کا اظہا ر کیا
0 comments:
Post a Comment