Feature Top (Full Width)

Tuesday, 21 June 2016

را جن پور کے نوا حی علا قہْ میں رشتے سے انکا ر پر تین ملز مان نے دو جو ان سال لڑ کیو ں کو دن یہا ڑے فا ئر نگ کر کے قتل کر دیا

را جن پور (ڈسٹر کٹ رپورٹر)گز شتہ روز را جن پور کے نوا حی علا قہْ میں رشتے سے انکا ر پر تین ملز مان نے دو جو ان سال لڑ کیو ں کو دن یہا ڑے فا ئر نگ کر کے قتل کر دیا دو نو ں مقتو لہ بہنیں جا ن بچا کر بھا ئی کے سا تھ بستی سے فر ار ہو ر ہی تھیں کہ را ستے میں گھا ت لگا کر بیٹھے مسلح ملز ما ن نے سر عا م مو ت کے گھا ٹ اتا ر دیا تفصیلا ت کے مطا بق تھا نہ مٹھن کو ٹ کے علا قے بستی ڈا ہر کے طفیل نا می نو جوا ن اپنے ما مو ں بخش علی سے اس کی بیٹی کا ر شتہ ما نگا لیکن بخش علی نے اپنی بیٹی کا رشتہ دینے سے انکا ر کر دیا تھا جس پر ملز م طفیل نے سنگین نتا ئج کا دھمکیا ں دیں جس کی بنا پر بد نصیب لڑ کیو ں کی ما ں نے بیٹیوں کی جا ن بچا نے کے لئے اپنے بیٹے کے ہمراہ دونو ں بیٹیو ں کو بستی سے فرا ر کر ادیا لیکن ہیڈ حا مدپر ملز ما ن نا ظم ،طفیل اور خو ر شید مسلح ہو کر گھا ت لگا کر بیٹھے تھے مقتو لہ بہنیں تسلیم بی بی اور پر وین بی بی اپنے بھا ئی کے سا تھ مو ٹر سا ئیکل پر سوا ر ہو کر را جن پو ر کی طر ف آر ہی تھیں کہ بستی کھو ر کے قریب مسلح ملز ما ن نے انہیں مو ٹر سا ئیکل سے گھیرا لیا اور دو نو ں جو اں سال بہنو ں تسلیم اور پر و ین کو دن یہا ڑے فا ئر نگ کر کے مو قع پر قتل کر دیا دوہر ے قتل کی اس بہیما نہ قتل کی وار دارت سے علا قے میں خو ف و ہر اس پھیل گیا پو لیس نے اطلا ع ملتے ہی نعیشوں کو قبضے میں لے کرپو سٹ ما رٹم کر ایا اور ملز مان کے خلا ف قتل کا مقد مہ در ج کر کے کا روا ئی شر و ع کر دیا جبکہ تینو ں ملز ما ن نا ظم ،طفیل اور خو ر شید کو بھی بعدازاں گر فتا ر کر لیا گیا بتا یا جا تا ہے کہ بد نصیب بیٹیو ں کی والد ہ کی مد عیت میں مقد مہ در ج کیا گیا بد نصیب ما ں نے وزیر اعلیٰ پنجاب سے انتہا ئی درد مند انہ اپیل کی ہے کہ اس کے بیٹیو ں کے قا تلو ں کو کیفر کر دار پہنچا نے کے لئے وزیر اعلیٰ پنجا ب را جن پور آئیں اور انہیں انصا ف دلا ئیں علا وہ از یں سما جی تنظیمو ں ،ستگیا نی ،المسلم ،ہیلپ فا ؤ نڈ یشن ،سما ج فا ؤ نڈ یشن اور رو ہی فا ؤ نڈ یشن نے دو معصو م لڑ کیو ں کے قتل کی شد ید مذ مت کی ہے اور مطا لبہ کیا ہے کہ ان لڑ کیو ں کے قتل کا مقد مہ دہشت گر دی کی عدالت میں چلا یا جا ئے اور مقد مہ میں دہشت گر دی ایکٹ شامل کر کے ظا لم ملز ما ن کو عبر تنا ک سز ا دلا ئی جا ئے

0 comments:

Post a Comment

 

Subscribe to our Newsletter

Contact our Support

Email us: youremail@gmail.com

Our Team Memebers