Feature Top (Full Width)

Saturday, 4 June 2016

پیدائش واموات رجسٹریشن سرٹیفکیٹ کی بلاتاخیر فراہمی کی سختی سے ہدایات جاری کردی ہےمحمد یعقوب خان شیروانی

راجن پور (ڈسٹر کٹ رپورٹر) ڈسٹرکٹ آفیسر کمیو نٹی آرگنائزیشن محمد یعقوب خان شیروانی نے کہا ہے کہ پیدائش واموات رجسٹریشن سرٹیفکیٹ کی بلاتاخیر فراہمی کی سختی سے ہدایات جاری کردی ہے اس ضمن میں یونین کونسل سیکرٹریز کے خصوصی اجلاس میں یہ ہدایات جاری کی گئی ہیں ایک ملاقات میں ڈی اوسی او کا کہنا تھا کہ یونین کونسل سیکرٹریز کو دفاتر میں بیٹھنے اور عوامی مسائل کے فوری حل کی بھی ہدایات کی ہیں اُن کا کہنا تھا کہ یونین کونسل سطح پر مسائل کے حل ہو نے سے ضلعی سطح پر مسائل پیدا نہیں ہوتے اُن کا کہنا تھا کہ حکو مت پنجاب کی ہدایات کی روشنی میں دیہی سطح پر شہریوں کے مسائل کے حل پر خصوصی توجہ دی جارہی ہے ۔

0 comments:

Post a Comment

 

Subscribe to our Newsletter

Contact our Support

Email us: youremail@gmail.com

Our Team Memebers