راجن
پور (ڈسٹر کٹ رپورٹر ) مسلم لیگ (ن) سٹی کوٹ مٹھن کے صد ر را نا مختیا ر
احمد ایڈووکیٹ وزیر اعظم پا کستا ن میا ں نو از شر یف دل کے کا میا ب آپر
یشن پر اظہا ر تشکر کر تے ہوئے کیا ہے کہ قو م کی دعا ؤ ں سے وز یر اعظم
میا ں نو از شر یف رو بہ صحت ہیں اور انشا ء اللہ جلد مکمل صحت یا بی ہو کر
قو م کی قیا دت سنبھا ل لیں گے کیو نکہ میا ں نواز شر یف عوا م کو حقیقی
قیا دت ہیں اور پور ی قو م کو اپنے قا ئدپر فخر ہے انہو ں نے تما م پا کستا
نی بھا ئیو ں کا بھی شکر یہ ادا کیا جنہو ں نے میا ں نواز شر یف کے لئے
ڈھیر وں دعا ئیں کیں
0 comments:
Post a Comment