را
جن پور (ڈسٹر کٹ رپورٹر ) پنجا ب ٹیچر ز یو نین ضلع را جن پو ر کے صدر
سیلم اکبر خا ن جسکا نی نے اپنے ایک اخبا ر ی بیا ن میں کہا ہے کہ اسا تذ ہ
کے حقو ق کا بھر پو ر تحفظ کیا جا ئے گا انہو ں نے بتا یا کہ حکو مت پنجا ب
سے مذ اکرات جا ر ی ہیں اسا تذ ہ کے اپ گر یڈیشن ،سلیکشن گر یڈ اور دیگر
مر اعا ت کی جا ری کے لئے ہما ر ی جد وجہد جا ر ی ہے اور اسا تذ ہ جلد خو
شخبر ی سنیں گے انہو ں نے کہا کہ اسا تذ ہ حقو ق کے تحفظ کے لئے متحد ر ہیں
اور ہم سر کا ری سکو لز کی نجکا ری کسی صو رت قبول نہیں کر یں گے
0 comments:
Post a Comment