را جن پور (ڈسٹر کٹ رپورٹر)ٹر یفک ایجو کیشن پر وگرا م ضلع را جن پو ر میں
مو ثر طر یقے سے جا ر ی ہے ایڈیشنل GP I ٹر یفک پنجا ب کی ہد ایت کے پیش
نظررا جن پو ر میں ٹر یفک ایجو کیشن پر وگرا م کا میا بی سے جاری ہے اس ضمن
میں روزانہ کی بنیا د پر ہینڈبل کی تقسیم اورپبلک لیکچرز کا کا م جا ری ہے
نیز مسا جد میں بھی ٹر یفک ایجو کیشن کا اہتما م کیا گیا ہے ان خیالا ت کا
اظہا ر حا فظ محمد علی سی ایچ نے صحا فیو ں کے سا تھ گفتگومیں کیا
0 comments:
Post a Comment