Feature Top (Full Width)

Saturday, 4 June 2016

آپریشن ضرب آہن کے دوران انجمن تاجران کا تعاون قابل ستائش ہے غلام مبشر میکن

را جن پور ( ڈسٹر کٹ رپورٹر ) آپریشن ضرب آہن کے دوران انجمن تاجران کا تعاون قابل ستائش ہے۔ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر راجن پو ر،ڈسٹرکٹ پولیس لائن راجن پور میں ڈی پی او راجن پور غلام مبشر میکن اور انجمن تاجران کے درمیان میٹنگ ہوئی۔میٹنگ میں ڈی پی او راجن پور نے آپریشن ضرب آہن کے دوران انجمن تاجران کے تعاون کو سراہا۔ میٹنگ میں شہداء کے لئے فاتحہ خوانی اور خصوصی دعا کرائی گئی۔ انجمن تاجران نے شہداء کی قربانیوں کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے پولیس کی خدمات کو سراہا۔ اس مو قع پرڈی ایس پی صدر راجن پور ،ڈی ایس پی روجھان اور ڈی ایس پی ہیڈکواٹرز بھی موجود تھے۔

0 comments:

Post a Comment

 

Subscribe to our Newsletter

Contact our Support

Email us: youremail@gmail.com

Our Team Memebers