را جن پور (ڈسٹر کٹ رپورٹر ) را جن پو ربس اسٹینڈ پر او نی در جہ کی
مزدوری کر نے وا لے معذ ور نو جو ان معذ ور بھا ئیو ں حسن علی اور احمد علی
کو ڈو نے وزیر اعلیٰ پنجا ب میاں شہبا ز شر یف سے مطا لبہ کیا ہے کہ ان کے
تینو ں بھا ئی کبڑ ے پن کا شکا ر ہیں اور معمو لی مز دوری کر تے ہیں جس کی
وجہ سے ان کا خا ند ان انتہا ئی کسمپزی کی ز ند گی گذ ارتے پر مجبو رہیں
انہیں سر کا ری ملا ز متیں فر اہم کی جا ئیں تا کہ وہ با غریب روز گا ر حا
صل کر کے ان کا خا ندان آسو دگی کی زند گی گز ار سکیں
0 comments:
Post a Comment