راجن پور (ڈسٹر کٹ رپورٹر ) ضلع پولیس نے مجرمان اشتہاری کی گرفتاری کی
مہم تیز کردی ہے اور سپیشل ٹیمیں تشکیل دے کر مجرمان اشتہاری کی گرفتاری کو
یقینی بنایا جارہا ہے۔مزید برآں ضابطہ کاروائی عمل میں لاتے ہوئے ماہ مئی
2016 ء میں 11مجرمان اشتہاری کی 139کنال اور 32مرلے جائیداد قرق کرائی جا
چکی ہے۔نیز 20مجرمان اشتہاری کی جائیداد کی قرقی کا عمل جاری ہے۔
0 comments:
Post a Comment