Feature Top (Full Width)

Sunday, 12 June 2016

راجن پور پرائس کنٹرول مجسٹریٹ کے چھا پے ،اوور چار جنگ جر ما نے

راجن پور (ڈسٹر کٹ رپورٹر )’’ ڈی سی او ظہور حسین گجر کی ہدایت پر ضلع بھر کے پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کا مختلف بازارں کا معائنہ‘‘۔جہاں پر انہوں نے 89سٹالز چیک کئے جن میں 12دوکان دار رمضان ایکٹ کی خلاف ورزی اور مقررہ قیمتوں سے زیادہ ریٹ پر اشیاء خورد نوش فروخت کرنے پر دس ہزار روپے موقع پر جرمانہ کیا۔ڈی سی او نے کہا ہے کہ حکومت پنجاب چاہتی ہے کہ عوام کو زیادہ سے زیادہ ریلیف ملے اور اس ماہ رمضان شریف میں صارفین کو سستی اور معیاری اشیاء کی فراہمی کے لئے ضلعی انتظامیہ ہر ممکن اقدامات کر رہی ہے۔دوکان داروں کو چاہئے کہ وہ اپنی ریٹ لیسٹیں آوایزاں کریں اور گورنمنٹ کے مقرر کردہ نرخ کے مطابق اشیاء خود نوش فروخت کی جائیں۔

0 comments:

Post a Comment

 

Subscribe to our Newsletter

Contact our Support

Email us: youremail@gmail.com

Our Team Memebers