را جن پو ر(ڈسٹرکٹ رپورٹر) روجھان میں ونڈپاور پروجیکٹ کا قیام عاطف خان
کی خصوصی کاوشوں کا نتیجہ ہے ۔جام عبدالشکور تفصیل کے مطابق روجھان میں
ونڈپاور پروجیکٹ کا قیام روجھان کی عوام کیلئے ایک تحفہ ہے ہردل عزیزعوامی
لیڈر سردار عاطف خان مزاری نے اپنا کیا گیا ایک اور وعدہ پورا کر دیا اس
میگا پروجیکٹ سے ضلع بھر میں جہاں بے روزگاری کا خاتمہ ہو گا ترقی کی راہیں
بھی کھلیں گی اور کاروبار کے مواقع بھی میسر آئیں گے اس منصوبے کیلئے
ہمارے قائد عاطف خان مزاری نے خصوصی طور پر کوشش کی ہے ضلع راجن پور کی
عوام کو شکریہ ادا کرناچاہیے ان خیالات کا اظہار جام عبدالشکور نے صحافیوں
گفتگو کے دوران کیا ہے ۔
0 comments:
Post a Comment