را
جن پور(ڈسٹر کٹ رپورٹر )را جن پو ر معر وف نو جوا ن لو ک گلو کا ر سرا ج
بھٹہ کے پہلے والیم" سا کو ں مو نجھیں ما ر مکا یا سا نو ل نیءں آیا " نے
دھو ل مچا دی ان کے گیتو ں کو زبردست پذیر ا ئی مل ر ہی ہے اورانٹر نیٹ اور
سو شل میڈ یا پر بھی ان کے ہز اروں مد احو ں نے ان کے اس بھر ے سر یلے اور
خو بصو رت مو سیقی کے سا تھ گیتو ں کو پسند کیا ہے جبکہ لو ک گلو کا ر سرا
ج بھٹہ کے مد احو ں میں حیر ان کن حد تک اضا فہ ہو ر ہا ہے ادبی و فکر ی
تنظیم آواز دوست کے لو ک گلو کا ر سرا ج بھٹہ کو 2016 کو سرا ئیکی وسیب کا
بہتر ین گلو کا ر قرار دیا ہے علا وہ ازیں ان کے میڈ یا کو ارڈنیٹر ملک سجا
د بو ہڑ نے بتا یا ہے کہ ان کا دوسراوالیم عبدالفطر پر ر یلیز ہو گا آوا
زدو ست کے جنر ل سیکر ٹر ی سید مشتا ق احمد رضو ی ،حسنین عبا س سو نتر ہ
،میرخلیل احمد سنجر ا نی ،عبد ا لصبو ر ر حما نی ،شیر علی سو نتر ہ،خوا جہ
اشفا ق احمد ،نو ید بھٹی ،کو نسلر عمرا ن ستا ر رحما نی ایڈووکیٹ،فنا نس
سیکر ٹر ی ڈسٹر کٹ با ر را جن پور ملک تنو یر سا جد ایڈووکیٹ نے مبا ر ک با
د پیش کی ہے
0 comments:
Post a Comment